
سعودی شہری نے راستے میں ملے ایک کروڑ ریال واپس کردئیے
جمعرات 9 مارچ 2017 19:57
(جاری ہے)
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر الاحسا میں ایک مقامی اسکول کے سکیورٹی گارڈ حامد المہمیزی کو راستے سے ایک کروڑ ریال (2 ارب 80 کروڑ روپی)کی رقم ملی جو اس نے اٹھا کر اسے اپنے پاس رکھنے کے بجائے سکیورٹی حکام کے حوالے کر دی۔
سعودی حکام اور شہری دفاع کے حکام کی جانب سے شہری کو انعام و کرام اور اظہار تشکر کے سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔حامد المہمیزی نے شہری دفاع کی جانب سے انعام و کرام اور سرٹیفکیٹ کی تصاویز سوشل میڈیا پر جاری کیں جسے لاکھوں لوگوں نے پسند کیا اور ان کے اس اقدام کو بے حد سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اب بہت دیر ہو چکی
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 812 ہو گئیں، 2,800 افراد زخمی
-
ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، امریکا دنیا کا سب سے زیادہ مہنگا ویزا دینے لگا
-
بھارت، ووٹر لسٹ میں مارول کے ولن تھانوس کی انٹری، راہول گاندھی نے ویڈیو شیئر کردی
-
میں نے زندگی میں کبھی اچھا محسوس نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ
-
انڈونیشیا میں احتجاج کے دوران پارلیمنٹ کی عمارت نذر آتش، 5 افراد ہلاک
-
مشرقی افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 622 سے تجاوز کرگئی
-
متحدہ عرب امارات میں ستمبر کے لیے ڈیزل کی قیمت میں کمی
-
ورلڈ بینک، کمبوڈیا کے تعلیمی منصوبے کے لیے 105 ملین ڈالر منظور
-
ایلون مسک نے اپنے سابق انجینئر پرمقدمہ کردیا، گروک کے راز چرا کر حریف کمپنی کو دینے کا الزام
-
سعودی عرب میں بارشوں نے قیامت ڈھا دی، کئی گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں
-
امریکہ نے غیرملکی شہریوں کیلئے 250 ڈالر کی نئی ویزہ فیس عائد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.