تجارت پیشہ پیغمبری ہے جس میں جتنی ایمانداری اور دیانتداری شامل ہو گی اس میںاتنی ہی برکت اور اللہ کا فضل شامل ہو گا
مرکزی انجمن تاجران میرپور کے صدر راجہ خالد محمود خان کا کاروباری مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر 20 مارچ 2017 17:06
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کے ہمراہ فیصل برادران بھی تھے ۔جبکہ افتتاح کی تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل چوہدری شبیر رچیال ، چیئرمین مجلس عاملہ چوہدری صابر حسین، وائس چیئرمین راجہ عمران اسلم ، وائس چیئرمین سپریم کونسل راجہ عرفان رزاق ، جنرل سیکرٹری قاضی ارشد ، چیف آگنائزر فیاض بٹ، پریس سیکرٹری راجہ اشتیاق شوکت ، ڈپٹی چیف آرگنائزر چوہدری وحید یونس، نائب صدور ، چوہدری اقبال ، راجہ جمیل ، ڈاکٹر حبیب الرحمن ، ، ممبر مجلس عاملہ راجہ اشفاق شوکت ، چیئرمین مالیات عارف بٹ، سینئر ممبرمجلس عاملہ قیصر جنجوعہ اور ممتاز اجر چوہدری سلطان ، پاپا پرویز ، ابو سفیان ، محمدشبیر ، ارشد محمود قریشی ، قیصر احمد ، محمد شفیق ، راجہ اللہ دتہ ، جنید جبار ، محمدنعیم چوہدری ، رب نواز ، چوہدری طارق ، محمد حبیب چوہدری اور دیگر نے بھی شرکت کی ۔
راجہ خالد محمود خان نے مزید کہا کہ تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے کو دقیقہ فروگزاشت نہیں کی جائیگی جس تیزی اور کامیابی کیلئے تاجر بھائی مجھے پر اعتماد کر رہے ہیں یہ میرے لیے بڑے اعزاز اور حوصلے کی بات ہے انشاء اللہ اپنے تاجر بھائیوں کے ہر مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھ کر حل کیاجائیگا اور ان کے اعتماد میں پہلے سے زیادہ اضافہ کرنا ہی میری ترجیحی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیصل برادران کو یہ تائید کرتاہوں کہ وہ اپنے کاروبار کو بڑھانے کے لئے رسول نبی کریم ؐ کے تجارتی اصولوں پر عمل پیرا ہوں اور دیکھیں کہ کس طرح ان کے کاروبار میں اضافہ ہوتا ہے اور اللہ رب العزت بھی کاروبار میں مناسب منافع کو پسند کرتا ہے ۔راجہ خالد محمود خان نے مزید کہا کہ تجارت کیااصول اپنا کر ہی تاجر حقیقی معنوں میں ایک کاروباری شخصیت بن سکتا ہے اس لیے یہ کاروبار کی ترقی اور کامیابی کیلئے جہاں تجارت اصولوں پر عمل ہونا ضروری ہے وہیں تاجر کا بااخلاق ہونا بھی پہلی ترجیح ہونی چاہیے کہ تاکہ لوگ خوش ہو ں ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.