سپیکر اسمبلی قائد نیلم شاہ غلام قادر ضلع نیلم میں مسلم لیگ ن کے کسی بھی کارکنان کو مایوس نہیں ہونے دیں گے ‘شاہ غلام قادر نیلم کے حقوق کی ہر محاذ پر جنگ لڑیں گے
ضلع نیلم مسلم لیگ (ن) کے سیاسی رہنما راجہ سہاب خان اور راجہ طارق خان کا بیان
منگل 21 مارچ 2017 16:23
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی خوشحالی ،علاقائی ترقی ،بنیادی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے وزیرا عظم نے آئینی کمیٹی کے قیام اور ایکٹ 74میں ترامیم کے حوالہ سے کشمیریوں کی ترجمانی کرنے کا حق ادا کردیا ہے۔
بیروزگاری کے خاتمے کے لیے روز گار کے لیے نئی زرائع پید اکیے جارہے ہیں سفارش اور کمیشن خوری کلچر کو ختم کرنے کے لیے وزیر اعظم کے اقدامات خوش آئندہ ہیں۔انشاء اللہ شاہ غلام قادر نیلم کے اندر نئے پراجیکٹ بنا کر نیلم کے اندر بیروزگاری کا مکمل خاتمہ کریں گے اور نیلم کی عوام سے کیے گئے وعدے بھی پور ے کریں گے نیلم کے عوام کے حقو ق اُن کی دہلیز پر ملیں گے نیلم کے عوام تھوڑا صبر کریں نیلم میں شاہ غلام قادر کی قیادت میں نیلم کو چار چاند لگنے والے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.