سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں‘ امن و امان قائم رکھنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ضروری ہے‘ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن السلام کے مرکزی ناظم اعلیٰ محمد اعظم چشتی کی بات چیت
منگل 21 مارچ 2017 16:25
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ ایسے جعل سازوں کے خلاف قانونی کارروائی کرئے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ محمد اعظم چشتی نے کہا الحاج خواجہ پیر سائیں محمد رکن الدینؒ اللہ کے درویش تھے انہوں نے اپنی پوری زندگی دین کی اشاعت و تبلیغ کے لیے وقف کر رکھی تھی۔انہوں نے اپنی انتھک محنت اور کاوشوں سے آزاد کشمیر بھر میں مساجد اور مدرسوں کا قیام عمل میں لایا۔ مخالفین اور حاسدین اُس وقت بھی رکاوٹیں کھڑی کرتے تھے اور موجودہ دور میں بھی بعض ایسے منافق اور شر پسند لوگ موجود ہیں جو دربار اور مدرسہ کے خلاف جھوٹا اور منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں ایسے لوگوں کا محاسبہ کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا دین کے کاموں میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرینگے۔ایسے مفاد پرست اور لالچی عناصر کی تمام سازشیں جلد بے نقاب کرینگے تاکہ لوگوں کو ان کی اصلیت کا علم ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.