وزیراعظم نوازشریف اورآصف زرداری کےدرمیان پچھلےدنوں رابطہ ہونےکاانکشاف
خواجہ آصف اورسینیٹرفاروق ایچ نائیک کی آپس میں رشتہ داری ہیں،جنہوں نےرابطہ کروایا،نوازشریف کاآصف زرداری سےسوال کہ اگرپاناماکیس میں ہم فکس ہوگئے توکیاکیاجائے؟آصف زرداری نےکہاکہ آپ فکرنہ کریں،جمہوریت کوپٹری سےنہیں اترنے دینگے۔تجزیہ کارخاور گھمن کی نجی ٹی کے پروگرام میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 21 مارچ 2017 21:00
(جاری ہے)
اسی طرح 20مارچ کوشرجیل میمن کو5ارب کے الزام میں ضمانت دے دی گئی۔
حسین حقانی کیخلاف کمیشن بنانے پرخاموشی ہوگئی۔جبکہ پانامالیکس کیس میں پیپلزپارٹی خاموش بیٹھی ہے۔ڈان لیکس میں بھی سبھی خاموش بیٹھے ہوئے ہیں۔اسی طرح پنجاب میں آصف زرداری جبکہ سندھ میں نوازشریف عوامی رابطہ مہم شروع کردی ہے۔یہ این آراوقسم کامعاملہ لگ رہاہے۔تجزیہ کارخاور گھمن نے اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں سابق صدرمملکت آصف زرداری اسلام آبادمیں آئے ہوئے تھے۔اسی دوران نوازشریف اور آصف زرداری کے درمیان رابطے بھی ہوئے۔رابطوں کاکام وزیردفاع خواجہ آصف اور فاروق ایچ نائیک نے کیا۔انہوں نے بتایا کہ خواجہ آصف اور سینیٹرفاروق ایچ نائیک کی آپس میں رشتہ داری ہے۔ان رابطوں میں نوازشریف اور آصف زرداری کے درمیان معلومات کابھی تبادلہ ہوا۔نوازشریف نے آصف زرداری سے پوچھا کہ اگرپاناماکیس میں ہم فکس ہوگئے تو کیاکیاجائے؟ جس پرآصف زرداری نے کہا کہ آپ فکرنہ کریں ہم اکٹھے ہیں اور جمہوریت کوپٹری سے نہیں اترنے دینگے۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.