گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ غذر کے نادی نالوں میں پانی کی بہاؤ میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

بدھ 19 اپریل 2017 13:39

غذر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2017ء) گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ غذر کے نادی نالوں میں پانی کی بہاؤ میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے ، دریائے غذر کی بہاؤ میں اضافے کے باعث دریائی کٹاؤ کا خدشہ ہے جبکہ نادی نالوں میں پانی کی بہاؤ کی وجہ سے ٹریفک کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

(جاری ہے)

لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت دریائی کٹاؤ کے علاقوں میں حفاظتی بند بر وقت تعمیر کر کے لوگوں کے اراضی کو بچائے۔

متعلقہ عنوان :