پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی جے آئی ٹی کا سربراہ کون ہو گا
ایف آئی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر 3 افسران کام کر رہے ہیں ‘ تینوں افسروں کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے، واجد ضیاء ‘ کیپٹن احمد لطیف اور ڈاکٹر شفیق شامل
جمعہ 21 اپریل 2017 15:39
(جاری ہے)
وہ وائٹ کالر کرائمز ‘ اکنامک کرائمز اور اینٹی منی لانڈرنگ جیسے کیسوں کی تفتیش میں وسیع تجربہ اور اچھی شہرت رکھتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے مذکورہ تینوں افسروں کے ناموں پر مشتمل پینل سپریم کورٹ کو بھجوائیں گے اور سپریم کورٹ ہی جے آئی ٹی کے سربراہ کا تعین کرے گی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ واجد ضیاء کو جے آئی ٹی کی سربراہی ملنے کے زیادہ امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ واجد ضیاء سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کے خلاف ہونے والی انکوائری کمیٹی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں جبکہ وزارت داخلہ بھی ان کو انتہائی اہم ٹاسک سونپتی رہتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.