پاناما کیس میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،عمران خان
پیر 24 اپریل 2017 12:22
(جاری ہے)
چائنا کٹنگ ہورہی ہے بچوں کے کھیل کے میدان ختم ہورہے ہیں۔ انہوں نے کا کہ میں نے بنی گالہ کی بات کی ہے یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ اور عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بنگی گالہ کس حدود میں ہے چیف جسٹس ہی مسئلہ حل کراسکتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ادارے تباہ ہوگئے ہیں۔ صرف سپریم کورٹ پر ہی اعتماد رہ گیا ہے۔ ادارے تگڑے ہوں تو وزیراعظم کرپشن کر ہی نہیں سکتا۔ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے نے اداروں کو ایکسپوز کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنی گالہ میں حدود کا جھگڑا کھڑا کردیا جاتا ہے ضلعی انتظامیہ کہتی ہے ہماری حدود نہیں سی ڈی اے کہتی ہے ہماری نہیں۔ بنی گالہ میں لینڈ مافیا اور غیر قانونی تعمیرات کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ آمد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصا ف عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ن لیگ کے لیڈر کو کرپٹ قرار دیا مگر مسلم لیگ نواز اپنے لیڈر کو کرپٹ قرار دیئے جانے پر جشن منا رہی ہے۔ عمران خان نے پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے لیگی قیادت اور کارکنوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.