عمران خان،راولپنڈی کاشیطان اور مکار مولوی جے آئی ٹی کو دبائو میں لانا چاہتا ہے‘ رانا ثناء اللہ
جے آئی ٹی مکمل آزادی کے ساتھ ہی تحقیقات کر یگی ‘ ہیں، یہودی ٹولہ معاشرے میں نفرت کے بیج بونا چاہتا ہے ، اختلافی نوٹ کو فیصلہ ثابت کرنے کی کوشش توہین عدالت ہے‘ سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے‘ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی فیصلہ ہوتا ہے،اطالوی ناول کو آسمانی صحیفہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘میڈیا سے گفتگو
منگل 25 اپریل 2017 19:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک طرف شیطان اور دوسری طرف مکار مولوی ہے جو کہ جے آئی ٹی کو پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں لیکن ان کاآئی ٹی پر اثر انداز نہ ہونے کو یقینی بنایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے سوشل میڈیا پر پیغام سے سازش واضح ہوجاتی ہے،لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، اختلافی نوٹ کوسپریم کورٹ کافیصلہ ثابت کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے اور امید ہے کہ سپریم کورٹ منفی ہتھکنڈوں کا مکمل نوٹس لے گی۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی فیصلہ ہوتا ہے،اطالوی ناول کو آسمانی صحیفہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہودی ٹولہ اس معاشرے میں نفرت کا بیج بونا چاہتا ہے، تحریک انصاف پہلے سپریم کورٹ کودبائو میں لانے کی کوشش کرتی رہی ہیجے آئی ٹی میرٹ پرکام کرکے حقائق قوم کے سامنے لائے،مگر یہ لوگ چاہتے ہیں جے آئی ٹی میرٹ پر کام نہ کرسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.