مودی اسرائیل، افغانستان اور بنگلا دیش کے ساتھ مل کر پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کررہا ہے، سفارتکاری میں ذاتی نہیں، ملکی مفادات ترجیح ہونے چاہئیں، سجن جندال کی وزیر اعظم سے خفیہ ملاقات پر قوم کو اعتماد میں لیا جائے،
صدر جمعیت علما پاکستان لاہور پیر اعجا ز احمد ہاشمی کی وفود سے گفتگو
ہفتہ 29 اپریل 2017 20:18
(جاری ہے)
طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے انکشافات اور بھارتی جاسوس کلبھوشن کے اعترافات کے بعد کچھ خفیہ نہیں رہ گیا کہ ہندوستان پاکستان کے خلاف گھناونی کارروائیوں میں ملوث ہے۔
اس پر حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے۔ پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ وزیر اعظم کلبھوشن کے معاملے میں بھی خاموش رہے ہیں،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھی کچھ بولنے کی جرات نہ کرسکے اور افواہیں یہ بھی ہیں کہ میاں نواز شریف کے کاروباری مفادات ملکی مفادات میں آڑے آرہے ہیں۔جس کی وجہ سے پہلے مودی لاہور اچانک دسمبر 2015ء کو جاتی عمرہ پہنچے، تو اس وقت بھی افواہیں پھیلی تھیں۔جس پر حکومت کی طر ف سے ابھی تک کوئی لب کشائی نہیں کی گئی۔جے یو پی کے سربراہ نے کہا کہ ملکی سلامتی اور سفارت کاری پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ شفافیت ضروری ہے۔مزید قومی خبریں
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
اگر آئی ایم ایف نے ہم سے کہا کہ آپ بڑی مالیت کا ٹیکس اکٹھا کریں تو یہ یقینا تباہی کا راستہ ہوگاشبرزیدی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقا کی المناک موت پر اظہار افسوس
-
انجینئر امیر مقام کا ایرانی صدر ابراہیم ریئسی اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پراظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.