ْچارٹر آف ڈیموکریسی کا پھل نواز شریف کو مل گیا‘ کتنے سکینڈلز کے باوجود حکومت مدت پوری کرنے جارہی ہے‘ پیپلز پارٹی پانامہ میں بھی نہیں گئی‘ ہم نے کہا پارلیمنٹ بڑا فورم ہے‘ میاں صاحب نے جذبات میں کہا شیر ہوں کبوتر کو کھا جائوں گا‘ ایک لیڈر نے کہا کہ وہ سونامی ہیں‘ سونامی تو تباہی لاتا ہے آپ کونسی سونامی بن کر آئیں گے‘ آج کل گالم گلوچ اور زور سے بولنے پر لوگ خوش ہوتے ہیں‘ شخصیات سے ہٹ کر فیصلے کریں گے تو مثبت چیزیں سامنے آئیں گی‘ ملک میں منفی سیاست کو بہت اہمیت ملتی ہے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
پیر 22 مئی 2017 16:18
(جاری ہے)
میاں صاحب نے جذبات میں کہہ دیا شیر ہوں کبوتر کو کھا جائوں گا۔ ایک لیڈر نے کہا کہ وہ سونامی ہیں سونامی تو تباہی لاتا ہے آپ کونسی سونامی بن کر آئیں گی انہوں نے کہا کہ آج کل گالم گلوچ اور زور سے بولنے پر لوگ خوش ہوتے ہیں شخصیات سے ہٹ کر فیصلے کریں گے تو مثبت چیزیں سامنے آئیں گی۔
ہم تحمل کے ساتھ آگے بڑھے پارلیمنٹ کی بالادستی کو قائم کیا۔ ہم پر الزامات لگتے تھے سازشیں ہوتی تھیں۔ کتنے اسکینڈلز کے باوجود حکومت اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پانامہ میں بھی نہیں گئی ہم نے کہا پارلیمنٹ بڑا فورم ہے۔ حکومت چلنی چاہئے ایک دو چہرے تبدیل کرنے میں حرج نہیں چارٹر آف ڈیموکریسی کا پھل نواز شریف کو مل گیا ملک میں منفی سیاست کو بہت اہمیت ملتی ہے۔ حکومت زراعت کے لئے کیوں کچھ نہیں کررہی زراعت اور پانی پر ہماری کوئی ریسرچ نہیں ہے۔ ہم پارلیمنٹ کو اقتدار کی کرسی بنا لیتے ہیں ہم اقتدار میں آکر کچھ نہیں کرتے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.