عوام کی شکایات کے ہرممکن ازالے کیلئے فوری طور پرضروری اقدامات عمل میں لائیں جائیں ،راجہ فاروق حیدرکی محکموں کو ہدایت
منگل 23 مئی 2017 20:31
(جاری ہے)
وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے تمام محکمہ جات کو ہدایت فرمائی ہے کہ عوام الناس کے مسائل میں خصوصی دلچسپی لے کر انہیں مقامی سطح پر حل کیا جائے اور ان کی جائز شکایات کے ہرممکن ازالے کیلئے فوری طور پرضروری اقدامات عمل میں لائیں جائیں تاکہ عوام الناس کے جائزمطالبات اور مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو سکیںاور عوام الناس کو اپنے مسائل اور مطالبات کے لیے وزیر اعظم سیکرٹریٹ اور مختلف وزارتوں کے با ر بار چکر نہ لگانے پڑیں ۔
اس سلسلہ میں وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل، جملہ سیکرٹری صاحبان ، انسپکٹر جنرل پولیس، جملہ سربراہان محکمہ جات، جملہ کمشنر صاحبان اور دیگر متعلقہ حکام کو باقاعدہ سرکلر جاری کر دیاگیا ہے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.