پنجاب میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں، سی پیک کی تکمیل سے غربت کا خاتمہ
ہو گا ، وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی خدمات باقی صوبوں کے لیے مشعل راہ ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاںکی یورپی ممالک کے وفد سے گفتگو
بدھ 24 مئی 2017 22:07
(جاری ہے)
پنجاب میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کارپنجاب سے اربوں ڈالرز کے معاہدے کر رہے ہیں ۔ پاکستان دنیا بھر میں عزت و و قار کا مقام حاصل کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی خدمات باقی صوبوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔ رانا محمد اقبال خاں نے کہا کہ پاکستان دنیا میں امن کا خواہاں ہے ۔ہم دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔ سپیکر نے کہا کہ سی پیک کی تکمیل سے غربت کا خاتمہ ہو گا اور ملک ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو گا۔وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوا ہے۔پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے اور عام آدمی کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے وزیر اعظم پاکستان دن رات محنت کر رہے ہیں۔ رانا محمد اقبال خاں نے کہا کہ بجلی کے بحران پر بھی جلد قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بجٹ انشاء اللہ عوامی امنگوں کے مطابق ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.