آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء کیخلاف طاقت کا استعمال نہ کرنے پر برخاست اسلام آباد پولیس کے برطرف ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کوبحال کردیا گیا‘ نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 25 مئی 2017 15:35

آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء کیخلاف طاقت کا استعمال نہ کرنے پر برخاست ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مئی2017ء) آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء کیخلاف طاقت کا استعمال نہ کرنے پر برخاست اسلام آباد پولیس کے برطرف ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کوبحال کردیا گیا‘ نوٹیفکیشن جاری۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے برطرف ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا بحال کردیا گیا ۔ محمد علی نیکوکارا کو آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے پر برخاست کیا گیا تھا۔ وزیراعظم نے محمد علی نیکوکارا کی سزا کے خلاف اپیل منظور کر لی جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محمد علی نیکوکارا کی بحالی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :