آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
سیاسی پارٹیاں کب تک مقتدرہ کی مدد سے اقتدار میں آتی رہیں گی، جنرل باجوہ کو توسیع دینے میں تمام بڑی سیاسی جماعتیں شامل تھیں، حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ
منگل 5 مئی 2026
22:26
(جاری ہے)
انہوں نے عید کے بعد عوام کے حقوق کے حصول کے لیے اور مہنگائی کے خلاف بڑی تحریک کے آغاز کا بھی اعلان کیا۔
قبل ازیں صدر رحیم یار خان بار ایسوسی ایشن جام مبشر نے وکلاء قیادت کے ہمراہ حافظ نعیم الرحمن کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔ جنرل سیکرٹری رحیم یار خان بار ذیشان جہانگیر، امیر جماعت اسلامی پنجاب جنوبی سید ذیشان اختر اور امیر ضلع شیخ عمرفاروق بھی اس موقع پر موجود تھے۔ تقریب میں وکلاء کی بڑی تعداد شریک تھی۔مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.