سوشل میڈیا صارفین کے خلاف وزیر داخلہ کارروائیاں کر رہے ہیں،دہشت گردی کے علاوہ چوہدری نثار ہر جگہ اپنی توانائیاں صرف کر رہے ہیں، چھت سے گرنے والے وزارت داخلہ کے نائب قاصد کی موت کی تحقیقات ہو رہی ہیں،جلد پتا چل جائے گا کہ وہ کیسے گرا، خود گرا یا کسی نہ گرایا،موجودہ حکومت کی ترجیح اشرافیہ ہے، یہ حکومت غریب آدمی کے لئے وجود میں آئی ہی نہیں تھی، مہنگائی بڑھ رہی ہے، لوگ مر رہے ہیں، لیکن حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی، موجودہ حکومت جمہوریت کونہیں اپنے مفادات کو بچانا چاہتی ہے
قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعرات 25 مئی 2017 19:26
(جاری ہے)
سید خورشید شاہ نے ڈپٹی چیئرمین کو پھولوںکا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے بلوچستان میں ہونے والے خودکش حملے کی تفصیلات بارے آگاہ کیا۔ اپوزیشن لیڈر نے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ کسی کو شوق نہیں کہ اسپتال میں رہے، مولانا عبدالغفور جب صحت مند ہوں گے تو چلے جائیں گے، سوشل میڈیا صارفین کے خلاف وزیر داخلہ کارروائیاں کر رہے ہیں،دہشت گردی کے علاوہ چوہدری نثار ہر جگہ اپنی توانائیاں صرف کر رہے ہیں، چھت سے گرنے والے وزارت داخلہ کے نائب قاصد کی موت کی تحقیقات ہو رہی ہیں،جلد پتا چل جائے گا کہ وہ کیسے گرا، خود گرا یا کسی نہ گرایا،موجودہ حکومت کی ترجیح اشرافیہ ہے، یہ حکومت غریب آدمی کے لئے وجود میں آئی ہی نہیں تھی، مہنگائی بڑھ رہی ہے، لوگ مر رہے ہیں، لیکن حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی، موجودہ حکومت جمہوریت کو نہیں اپنے مفادات کو بچانا چاہتی ہے۔ (ا ر)مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.