مظفرآباد‘ حکومتی بے بسی اور ہٹ دھرمی ٹیوٹاملازمین کے مطالبات پورے نہ ہوئے احتجاج 62روز میں میں داخل

جمعرات 1 جون 2017 12:19

مظفرآباد‘ حکومتی بے بسی اور ہٹ دھرمی ٹیوٹاملازمین کے مطالبات پورے ..
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2017ء) حکومتی بے بسی اور ہٹ دھرمی ٹیوٹاملازمین کے مطالبات پورے نہ ہوئے احتجاج 62روز میں میں داخل ملازمین کے گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت آگی تعلمی اداروں سے بغیر فس کے بچوں کو بھی نکلا دیا ماہ رمضان کے مینے میں سڑکوں پر روزہ افطار کرنے پر مجبور سیاسی سماجی تنظمیوں کی جانب سے شدد مذمت ٹیوٹا ملازمین نے اسلام اباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا تفیصلات کے مطابق حکومتی لاپراوئی کے باعث ٹیوٹا ملازمین کے مطالبات پورے نہ ہونے کی وجہ سے ہڑتال پر ہیں اور احتجاجی دھرنے پر ہیں جہاں حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث ملازمین سے مطالبات کے لے کوئی وفد سامنے آیا اور نہ ہی وزیر 62روز گزار گے مگر مطالبات پورے نہ ہونا حکومت کی بے بسی اور ناہلی ثابت ہوگی جس پر ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑہ رہا گھروں میںفاقہ کشی کے علاوہ بچوں کو تعلمی اداروںسے فارغ بھی فارغ کردیا ہیں مجبورا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیاہیں۔

متعلقہ عنوان :