وزیرتعلیم آزادکشمیر کانرالہ انصاف‘ کشمیرٹیکٹ بورڈ بحال اور ٹیچرفائونڈیشن ختم کرنے کا اصولی فیصلہ

جمعرات 1 جون 2017 12:19

وزیرتعلیم آزادکشمیر کانرالہ انصاف‘ کشمیرٹیکٹ بورڈ بحال اور ٹیچرفائونڈیشن ..
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2017ء) وزیرتعلیم آزادکشمیر کانرالہ انصاف‘ کشمیرٹیکٹ بورڈ کوبحال کرنے جبکہ ٹیچرفائونڈیشن ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا جبکہ کشمیر ٹیکسٹ بورڈ جس کی بیناد میرٹ اور کمیشن پر قائم ہیں جس کی وجہ سے آزادکشمیر کا تعلیمی معیار بلکہ ختم ہوکر رہا گیا اسلامیات سمیت اور دیگر کتابوں میں غلطیاں جس کو تاحال درست نہیں کیا گیا وزیر تعلیم کے اس اقدام پر والدین نے شدید احتجاج کرنے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں جہاں ٹیچرفاونڈشن کے قیام سے تعلیمی معیار بہتر ہوگیا تھا دوسری جانب کتابوں میں کمی واقعہ تھا مگر شارٹ راستے سے قاہم ہونے والا کشمیر ٹیکسٹ بورڈ نے ریاست کو فاہدہ دینے کے پنجاب ؛خیبرپختواہ ؛ اور سندہ میں عوامی ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم بجاے آزادکشمیر میں انے کے پاکستان میں جارہی جو کہ سوالیہ نشان ہیں وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی نوٹس لنے کے ان لیگل کشمیر ٹیکسٹ بورڈ کے قیام کا اعلان کردیا جس سے ہزاروں ٹیچروں کے فنڈز سے اگھٹی کی جانے والے رقم بھی ضایع کرنے کا امکان ہیں وزیر تعلیم کے اس اقدام کے خلاف ٹیچروں اور ولدین کی جانب سے شدید احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا جس کے لے رابط مہم شروع کردی-