میرواعظ عمرفاروق ایک بار پھر گھر میں نظربند

منگل 13 جون 2017 20:43

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2017ء)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق اور ان کے میڈیا ایڈوائزر ایڈوکیٹ شاہدالاسلام کوان کے گھر وںمیں نظربند کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کی نظربندی میرواعظ یوسف شاہ کی پچاسویں برسی کے موقع پر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے منعقد کی جانے والی مجوزہ تقریب کے تناظر میں عمل لائی گئی ہے۔ فورم کے ایک ترجمان نے کہاکہ تقریب کا انعقاد آج بعد دوپہر عالی مسجد سرینگر میں ہونا ہے۔ 06-17/--17