بہن کی موت باعث ذہنی توازن کھودینے والا راولاکوٹکا نوجوان دریا میں کود گیا‘لاش کی تلاش جاری
جمعہ 23 جون 2017 15:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فہیم افراز کچھ عرصہ سے ذہنی دبائو کا شکار تھا کچھ عرصہ قبل سعودی عرب سے گھر منتقل ہوا تھا آج دن میں پل پرجیسے ہی گاڑی رکی فوراً پل سے چھلانگ لگا دی ۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے فہیم نے یہ قدم اٹھایا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی نعش برآمد نہیں ہو سکی جبکہ دوسری طرف سال قبل فہیم کی جواں سال بہن سرطان کے موذی مرض سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی تھی‘اس کے بعد سے فہیم زہنی ٹھیک نہیں تھا‘فہیم کے تین بھائی ہیں جبکہ والد پی ٹی سی ایل میں ملازمت کرتے ہیں.مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.