عشق رسول ؐ محبت مصطفیؐ سے چراغ روشن کر کے ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں‘رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے نیکیوں کا موسم بہار خدا کی قریب کا بہترین ذریعہ ہے
علامہ محمد بشیر مصطفوی کاحاجی فضل کریم اور حاجی دیوان علی کی برسی کے موقع پر منعقدہ محفل میلاد مصطفیؐ سے خطاب
جمعہ 23 جون 2017 15:43
(جاری ہے)
مولا علی شیر خدا کی شجاعت و بہادری دین اسلام کے لیے ان کی خدمت پوری ملت اسلامیہ کے لیے ہدایت و رہنمائی کا عملی نمونہ ہے ۔
اسحق چوہان نے کہا کہ حضور ؐ کی سیرت طیبہ میں ہمارے تمام مسائل کا حل موجود ہے قرآن اور صاحب قرآن کی تعلیمات پر عمل کر کے ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حاجی فضل کریم مرحوم اور حاجی دیوان علی مرحوم نیک سیرت اور ہمدرد انسان تھے ۔انہوں نے اپنی زندگی خوف خدا اور عشق مصطفی ؐ کے جذبہ سے سرشار ہو کر گزاری ۔اللہ تعالیٰ مرحومین کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔محفل میں تلاوت کلام پاک کی سعادت چوہدری محمد حسین نے حاصل کی ہدیہ عقیدت بحضور سرور کونین غلام مصطفی ،محمد ذکریا ،عبدالعزیز نے پیش کیا ۔میزبان محفل چوہدری ساجد نے تما م شرکاء کا شکریہ ادا کیا اختتام پر اتحاد عالم اسلام استحکام پاکستان ،تحریک آزادی کشمیر ،خطہ کشمیری ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.