ایم کیو ایم لندن نے پی ایس اے 114 کراچی کے ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت کر دی

muhammad ali محمد علی پیر جولائی 21:07

ایم کیو ایم لندن نے پی ایس اے 114 کراچی کے ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جولائی2017ء) ایم کیو ایم لندن نے پی ایس اے 114 کراچی کے ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے حلقہ پی ایس 114 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کو غیر متوقع حمایت حاصل ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم لندن نے پی ایس اے 114 کراچی کے ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت کر دی ہے۔ ایم کیو ایم لندن نے الطاف حسین کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔