کراچی میں بوندا باندی،موسم خوشگوار ہوگیا

پیر 10 جولائی 2017 16:36

کراچی میں بوندا باندی،موسم خوشگوار ہوگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2017ء) پیرکی صبح سویرے کراچی میں بونداباندی ،موسم مزیدخوشگوارسڑکوںپرپھسلن ،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ موسون بارشوںکانیاسلسلہ پیرسے ملک بھرمیںشروع ہوگااورکراچی پربادل چھائے رہیں گے کراچی میں رات گئے ہونے والی بارش اورپیرکی صبح سے جاری ہلکی بارش اوربونداباندی نے کراچی کے سہانے موسم کومزیدخوشگواربنادیاہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزیدبارش کی پیش گوئی بھی کی ہے

متعلقہ عنوان :