آئیوری کوسٹ :وزیر اعظم آزاد کشمیرو دیگر نے او آئی سی رابطہ گروپ کے چیئرمین کو مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خالف ورزیوں کے ثبوتوں پر مشتمل میمورنڈم پیش کیا

بدھ 12 جولائی 2017 21:39

آئیوری کوسٹ :وزیر اعظم آزاد کشمیرو دیگر نے او آئی سی رابطہ گروپ کے ..
آئیوری کوسٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2017ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے راہنما فیض احمد نقشبندی نے او آئی سی رابطہ گروپ کے چیئرمین کو مقبوضہ کشمیر کے اند رانسانی حقوق کی سنگین خالف ورزیوں اور اس حوالے سے ثبوتوں پر مشتمل میمورنڈم پیش کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزیر تعلیم بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی بھی موجود تھے۔ حریت راہنماء فیض احمد نقشبندی نے مقبوضہ کشمیرکی تازہ ترین صورت حال پر چیئرمیں رابطہ گروپ کو بریفنگ دی۔