نواز شریف عقل سے کام لیں اور نیا وزیر اعظم لے آئیں ،سید خورشید شاہ
ہفتہ 22 جولائی 2017 15:08
(جاری ہے)
ہم نے جمہو ریت کی مضبوطی کیلئے جانیں دیں جیلیں کاٹیں ، کوڑے کھائے۔ انہوں نے کہاکہ ہم جمہوریت کی مضبوطی کیلئے لڑتے رہے ۔ چاہتے ہیں کہ نیا و زیر اعظم آئے اور حکومت اپنی مدت پوری کرے۔
خورشید شاہ نے کہا کہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی حمایت نہیں کرتے۔ پیپلز پارٹی کے خلاف کئی سکینڈلز بنے کبھی اداروں سے نہیں لڑے۔ حکومت نے اداروں کو دھمکیاں دیں ملک کا و زیر اعظم اقامے پر مزدوری کر رہا ہے۔ پانامہ کیس کا فیصلہ کھلی کتاب کی صورت میں نظر آ رہا ہے۔ ایسا کوئی کھیل نہیں کھیلا جانا چاہیے جس سے عوام کا اداروں سے اعتماد اٹھ جائے۔ ظفر حجازی نے حکومت کے کہنے پر گڑبڑ کی۔ حکومت اب ظفر حجازی کو بچا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار سے اختلاف ہے ۔ چوہدری نثار کے موقف میں وزن تھا۔ چوہدری نثار نے کہاکہ آپ کی ٹیم نے حکومت کو پھنسوا دیا۔ ان کی ناراضگی اپنی جگہ ٹھیک ہے۔ چوہدری نثار استعفیٰ دیں یا نہ دیں فیصلہ خود کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.