24گھنٹوں میں پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، محکمہ موسمیات
منگل 25 جولائی 2017 21:38
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران کشمیر، اسلام ا ٓباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویڑن) میں کہیں کہیں جبکہ میرپورخاص،حیدرآباد، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویڑن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاانہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق نوکنڈی میں44، دالبندین43، پڈعیدن، لاڑکانہ، چلاس، موہنجوداڑو، روہڑی42ڈگری جبکہ آج لاہور میں کم سے کم 27اور زیادہ سے زیادہ 36، اسلام آباد 24اور34،کراچی 27اور32،پشاور 25اور37،کوئٹہ میں کم سے کم 19اورزیادہ سے زیادہ 38،گلگت 19اور35جبکہ چترال میں کم سے کم 22اورزیادہ سے زیادہ 36ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔عباس شاہدمزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.