اسلام آ باد اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کی کا رروائی ، مو ٹر سائیکل چور گینگ گر فتار، پا نچ مو ٹر سائیکل بر آمد

ہفتہ 29 جولائی 2017 18:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2017ء) اسلام آ باد اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کی کا رروائی کرتے ہوئے مو ٹر سائیکل چور گینگ گر فتارکر کے پا نچ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلئے۔ ملزمان کو کومجا ز عدالت میں پیش کر کے ریما نڈ جسما نی حاصل کر لیا گیا ، مزید تفتیش جا ر ی ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی دارالحکو مت میںکار و مو ٹر سائیکل چوری کی روک تھا م کیلئیایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) ذیشان حیدر نے انچار ج کا ر سیل لیا قت علی سب انسپکٹر کی زیر نگر انی طا ر ق خا ن اے ایس آئی معہ دیگرملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی، تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل بر ئوے کا ر لا تے ہو ئے مو ٹر سائیکل چور گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان میں لا ل خان ، سجا د خان سکنہ مردان اور نو راللہ خان سکنہ افغانستان شامل ہیں کو مقدمہ نمبر 260/17بجر م 381-Aت پ تھا نہ سبزی منڈی میں گرفتار کرکے پا نچ عدد مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیے۔

(جاری ہے)

ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حاصل کر لیا گیا ، ملزمان سے مسروقہ مو ٹر سائیکلو ں کی بر آمد گی اور ساتھی ملزمان کی گرفتار ی کا تحر ک جا ری ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میںشامل افسرا ن و جو انو ں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہاکہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی میںکر دار ادا کر نے والے پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔

انہو ں نے کہا کہ ACLC اسلام آبا د پولیس نے کار چوروں کو گرفتار کر کے اسلام آباد سے کار چوری کی وارداتو ں کو بہت حد تک کنٹرول کر لیا ہے جو کہ ان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متعلقہ عنوان :