محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے برعکس یوم آزادی پرسلام آباد میں تیز دھوپ نکلی‘ آسمان صاف رہا

پیر 14 اگست 2017 13:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اگست2017ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے برعکس 14اگست یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز دھوپ نکلی‘ آسمان صاف رہا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی طرف سے 14اگست کی صبح بادو باراں کی پیشگوئی کی گئی تھی تاہم کئی دنوں کی بارشوں سے چودہ اگست یوم آزادی کو اسلام آباد نکھرا ہوا تھا‘ روشن دن تھا‘ تیز دھوپ تھی۔

متعلقہ عنوان :