ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے ، تعلیم یافتہ نوجوان نسل داعش کا خصوصی ہدف ہے ،
سوشل میڈیا کے ذریعے منفی بیانیے کی ترویج کی جا رہی ہے ، محتاط رہاجائے ،نوجوان نسل پاکستان کو امن وترقی کے نئے دور میں لے جائے گی ، کامیابی کیلئے کسی شارٹ کٹ کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے ، پاک فوج پرامن محفوظ اور مستحکم پاکستان کیلئے پر عزم ہے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی آئی ایس پی آر ڈائریکٹوریٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو
جمعرات 17 اگست 2017 23:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل پاکستان کو امن وترقی کے نئے دور میں لے جائے گی ۔
کامیابی کیلئے کسی شارٹ کٹ کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے ۔پاک فوج پرامن ،محفوظ اور مستحکم پاکستان کیلئے پر عزم ہے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کیں ۔ دیرپا استحکام کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، پر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے ۔ سوشل میڈیا کے ذریعے منفی بیانیے کی ترویج کی جا رہی ہے ۔ محتاط رہیں ۔ آرمی چیف نے کہا کہ تعلیم یافتہ نوجوان نسل داعش کا خصوصی ہدف ہیں ، ترقی کیلئے تین چیزی اہم ہیں ، اللہ پر ایمان ، والدین کی عزت اور محنت ، یہ تینوں چیزیں کامیابی کی کنجی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.