سابق ممبر اسمبلی منیر اعوان مرحوم کی بیٹی کی رسم نکاح سیاسی اجتماع میں تبدیل

اتوار 20 اگست 2017 18:20

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) سابق ممبر اسمبلی منیر اعوان مرحوم کی بیٹی کی رسم نکاح سیاسی اجتماع میں تبدیل ،صدر پی پی چوہدری لطیف اکبر ،اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین ،سابق وزراء چوہدری پرویز اشرف ،محمد حنیف اعوا ن ،سید باز ل نقوی ،چوہدری محمد رشید ،دیوان علی چغتائی ،اشفاق ظفر ،عارف مغل ،سیکرٹری جنگلات ظہور گیلانی ،ایڈووکیٹ جنرل رضا علی خان ،سابق وائس چیئرمین بار کونسل امجد علی خان ،ڈی ایچ او ہٹیاں بالا ڈاکٹر فاروق اعوان ،ڈی ایف او امتیاز اعوان ،صدر مسلم لیگ (ن) حلقہ دو الیاس اعوان ،ایس ڈی او برقیات اقبال اعوان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے شرکت کی ،اس موقع پر سابق مشیر مبشر منیر اعوان ،اظہر منیر اعوان ،محسن منیر اعوان ،بلاول منیر اعوان ،محمد الیاس اعوان ،نثار اعوان ،رختاج اعوان ودیگر نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا ۔

متعلقہ عنوان :