اضافہ شدہ
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ سے ٹیلفونک رابطہ‘ کراچی میں طوفانی بارش سے متاثرہ علاقوں میں بچائو اور امدادی کارروائیوں کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت سول انتظامیہ اور متاثرین کی مدد کیلئے ریلیف کیمپ قائم کئے جائیں‘ مشکل کی اس گھڑی میں وفاقی حکومت کراچی کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال
جمعرات 31 اگست 2017 18:10
(جاری ہے)
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے ڈی جی رینجرز سندھ کو ہدایت کی کہ سول انتظامیہ اور متاثرین کی مدد کیلئے ریلیف کیمپ قائم کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں وفاقی حکومت کراچی کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ قدرتی آفات سے نقصانات ہوتے ہیں اوراس کیلئے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں، بہتر احتیاطی تدابیر اختیار کرکے خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رینجرز کراچی میں امن و استحکام کیلئے اہم خدمات سرانجام دے رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.