دیپالپور، نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر زہر کھا کر خود کشی کر لی

جمعرات 7 ستمبر 2017 18:20

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2017ء) نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر زہر کھا کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حسن ٹائون رینالہ خورد کے 22سالہ نوجوان عدنان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر مبینہ طور پر زہر کھا لی اس کو ہسپتال داخل کیا گیا جہاں وہ بعدازاں دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :