آزادکشمیر کے 526اساتذہ و ملازمین کمپیوٹر ز و لیب اسسٹنٹ عرصہ تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر کرب میں مبتلا
بدھ 13 ستمبر 2017 16:30
(جاری ہے)
526خاندان حکومت کی بے حسی کی وجہ سے شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں ۔ان خیالات کا اظہار اساتذہ و ملازمین کے والدین اور اساتذہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔وفد میں چوہدری محمد یوسف ،حاجی محمد اسلم ،محمد عارف بٹ ،عزیز جرال ،شیخ امین وغیرہ شامل تھے ۔
اساتذہ کے والدین نے مزید کہا کہ حکومت کی یہ گڈ گورننس سمجھ سے بالا تر ہے کہ چند ملازمین کمپویٹر انسٹرکٹر ز محکمہ کالجز کو تنخواہ دی جارہی ہے جبکہ باقی سکولز کے اساتذہ کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی جا رہی ایک ہی ریاست میں دو قانون چل رہے ہیں یہ پسند و ناپسند کی روش حکومت کو ختم کرنے ہمارے بچوں کو فی الفور تنخواہ کی ادائیگی کریں ۔ہم وزیراعظم آزادکشمیر اور وزیر تعلیم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے فی الفور یکسو کرنے کے احکامات دیں ورنہ ہم سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہونگے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.