ہرنائی اورگردونواح میں بارش کاسلسلہ جاری

جمعرات 14 ستمبر 2017 13:51

کوئٹہ۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) بلوچستان کے علاقے ہرنائی اورگردونواح میں بدھ کو الصبح سے بارش کاسلسلہ جاری ہے شدید بارش کی وجہ سے کچے مکانات گرنا کاخدشہ ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے ہرنائی گردونواح میں بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے تاہم کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :