بالاکوٹ میں2005ء کے زلزلہ کے بعد بے گھر ہونے والے سینکڑوں متاثرین آج بھی شیلٹرز میں زندگی گذارنے پر مجبور
ہفتہ 16 ستمبر 2017 13:37
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے بھی عوام کو انصاف فراہم کرنے کے نام پر ووٹ لئے مگر منتخب ممبران صوبائی اسمبلی نے متاثرین کو مایوس کیا۔ متاثرین نے الزام عائد کیا کہ تحصیل بالاکوٹ میں 2005ء سے منتخب ہونے والے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے ہر الیکشن میں زلزلہ متاثرین کو سبز باغ دکھا کر ووٹ لئے مگر کامیابی کے بعد کسی سیاسی نے غریب متاثرین کے مسائل حل کرنے کی کوشش نہیں کی۔
متاثرین کے مطابق 12 سال بعد متاثرین کو بکریال سٹی میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ شروع ہوئی مگر الاٹمنٹ کے نام پر بھی صرف ذاتی مفادات حاصل کرنے والے متحرک ہیں، درجنوں غریب متاثرین کے بکریال سٹی کی لسٹ میں نام ہی شامل نہیں کئے گئے۔ بکریال سٹی میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے نام پر ’’بروکر‘‘ اور پراپرٹی ڈیلر غریب متاثرین سے پلاٹ دلوانے کے نام پر رقوم وصول کر رہے ہیں۔ غریب متاثرین نے مطالبہ کیا ہے کہ غریب متاثرین کو ان کا حق دلانے کیلئے کئے جائیں تاکہ غریب متاثرین کو انصاف اور سر چھپانے کیلئے جگہ مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.