سپریم کورٹ کافیصلہ آسمانی صحیفہ نہیں،فیصلے پرایمان لانے کا تقاضا نہ کیاجائے، رانا ثناء اللہ
این اے 120میں عمران خان نے سپریم کورٹ کو سیاسی جماعت متعارف کرایا،ووٹرزکو تقسیم کرنے کیلئے جدید طریقے آزمائے گئے،پھر بھی ضمنی الیکشن کی تاریخ کا سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ 40 فیصد رہا۔وزیرقانون پنجاب کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ منگل 19 ستمبر 2017 16:59
(جاری ہے)
اسی طرح نوازشریف نے بھی راولپنڈی سے لاہورسفر میں اپنی تقریرمیں کسی جج کے کردار سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔
رانا ثناءاللہ نے کہا کہ شیخ رشید کی ججوں کو اربوں روپے کی آفر کے بیان کا نوٹس کیوں نہیں لی گیا ؟ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ(ن) لیگ کے ووٹروں کو تقسیم کرنے کے لیے جو جدید طریقے آزمائے جانے تھے سب آزما لیے گئے۔ پھر بھی ٹرن آؤٹ 40 فیصد رہا جو ضمنی انتخاب میں بلند ترین شرح ہے۔دروازے بند نہ کیے جاتے توٹرن آؤٹ 50 فیصد ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.