ڈیرہ بگٹی ،باوردی سرنگ کا دھماکہ ،ایک بچہ جاں بحق

ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:21

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2017ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں باوردی سرنگ کا دھماکہ ایک بچہ جاں بحق پولیس کے مطابق ہفتے کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگ سیلاح میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کادھما کہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک سات سالہ بچہ شدید زخمی ہواہسپتال تاہم ہسپتال منتقل کرنے تک وہ جانبر نہ ہو سکا پولیس نے لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ۔

متعلقہ عنوان :