کوہلو، موبائل دکان میں چوری،چور لاکھوں روپے کے موبائل اپنے ساتھ لے گئے

ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:21

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2017ء) ضلع کوہلو میں گزشتہ شب نامعلوم چوروں نے موبائل مارکیٹ میں دوکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے موبائل اپنے ساتھ لے گئے دوسری جانب تاجری برداری نے چوروں اور ایس ایچ او کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و شٹرڈون ہڑتال کیا۔

متعلقہ عنوان :