امیر جماعت اسلامی ضلع باغ نثار احمد شائق کا والی بال کیلئے ایک الگ گرائونڈ بنانے کا اعلان
جمعرات 12 اکتوبر 2017 16:19
(جاری ہے)
انہوں نے شہدا زلزلہ آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر تے ہوئے یوتھ فورم کے چیئرمین سردار ثاقب نعیم کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے باغ کے نوجوانوں کے لیے ایک مثبت سرگرمی فراہم کی ۔
ان کی ان خدمت کے اعزاز کے طور پر حکومت نوجوانوں کے لیے اعزازی مشیر کا عہدہ دے ۔ نثار شائق نے فائنل میچ شہدا زلزلہ غنی آباد اور المجاہد جگلڑی کی دونوں ٹیموں کو زبردست کھیل پیش کر نے پر خراج تحسین پیش کیا اور المجاہد جگلڑی کے کپتان کو فائنل جیتنے پر موٹر سائیکل کی چابی دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.