ختم نبوت پر ایما ن لائے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا ‘رانا ثناء اللہ تجدید ایمان کرے کسی بھی کافر کو مسلمان کہنا خود کفر ہے ‘نواز شریف کے وزراء پاگل ہو چکے ہیں ‘ممتاز سماجی و مذہبی رہنما سید ظہور حسین شاہ کا بیان

جمعہ 13 اکتوبر 2017 16:35

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) ختم نبوت پر ایما ن لائے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا رانا ثناء اللہ تجدید ایمان کرے کسی بھی کافر کو مسلمان کہنا خود کفر ہے نواز شریف کے وزراء پاگل ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی و مذہبی رہنما سید ظہور حسین شاہ نے کیا انہوں نے کہا کہ راناثناء اللہ ایک فاتر العقل جاہل اور قادیانیت نواز شخص ہے،اس جاہل مطلق کو اتنابھی علم نہیں کہ قادیانیوں کو پوری دنیاکے علماء اور تمام مسلمان بلااتفاق کافر و مرتد سمجتھے ہیں اور یہ انکو مسلمان قرار دے رہا ہے،انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کے آئین کے بھی باغی ہیں،ہمارا آئین قادیانیوںکو کافر قرار دیتا ہے،اور مفتی رانا ثناء اللہ انکو مسلمان قرار دیتے ہیں پاکستان کی حکومت کو چاہیے کہ وہ رانا ثناء اللہ کو تو ہین رسالت کے قانون کے تحت سزا دے اور فی لفور اس کی اسمبلی رکنیت معطل کرے اور ایسے جاہل انسا ن کو کسی بھی ٹی وی ٹاک شو کرنے پر مکمل پابندی لگای جائے اور وزیراعظم صاحب کو چاہیے کے قومی اور صوبوں کے ممبران اسمبلی سے ختم نبوت کا حلف لیا جاے ۔