مریم نواز کے سمدھی کے گھر پر روکنے کے واقعے کو بڑھا کر پیش کیا گیا، گورنر سندھ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:15
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ میری غلطی یہ تھی کہ میں وہاں پروٹوکول کے ساتھ نہیں گیا، ہر جگہ پروٹوکول کے ہمراہ جانا پسند نہیں جب کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والا واقعہ کچھ بھی نہیں ہے تاہم میڈیا کے سامنے کہانی کچھ کی کچھ بن گئی۔
مریم نواز کے سمدھی چوہدری منیر کے گھر رش کے سبب گیٹ پر کھڑا ہونا پڑا تاہم فون کرنے کے بعد دروازہ کھول دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر سندھ محمد زبیر اسلام آباد میں مریم نواز کے سمدھی چوہدری منیر کے گھر ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تو ان کے چوکیدار نے اندر داخلے کی اجازت نہ دی جس پر وہ باہر انتظار کرتے رہے مگر کافی دیر انتظار کے بعد وہ روٹھ کر واپس چلے گئے تاہم بعد میں انہیں اندر بلا لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.