مظفر آباد ،ْنیلم جہلم پراجیکٹ کے متاثرین نے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے 25اکتوبر کو شاہراہ نیلم بند کرنے کی دھمکی دیدی
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 14:42
(جاری ہے)
متاثرین ایکشن کمیٹی نیلم جہلم پراجیکٹ محمد لطیف مغل،میر نصیر قیوم،شوکت مغل،اعجاز مغل، یعقوب،بابو نذیر ودیگر نے میراکلسی نوسدہ نوسری اور دیولیاں میں رابطہ مہم کے دوران عمائدین علاقہ سے ملاقات میں کہا کہ پراجیکٹ کیلئے اپنا سب کچھ لٹانے کے باوجود متاثرین بارہ سال گزرنے کے باوجود بھی بے یارومدد گار ہیں۔
اب حکومت اور واپڈا پراجیکٹ مکمل ہونے پر بھی ہمیں نہ تو معاہدہ کے تحت پراجیکٹ میں مستقل نوکریاں دینے کے لیے تیار ہے اور نہ ہی ترقیاتی کام مکمل کرنے میں سنجیدہ ہیں ایسے میں ہمارے لیے سواء احتجاج کے اور کوئی راستہ نہیں بچتا۔ایم ایل اے حلقہ نے بھی ہمارے موقف کی تائید کی ہے اور وہ بھی احتجاج میں شامل ہونگے۔حاجی لطیف مغل نے عمائدین علاقہ کو احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کے علاوہ 25اکتوبر کو شاہراہ نیلم بند کرنے کا بھی اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.