لاڑکانہ، مختلف مقدمات میں پولیس اہلکار اور دیہاتی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو عمر قید کی سزا
منگل 31 اکتوبر 2017 18:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قمبر تحصیل کے تھانہ صدر کے حد میں 16 اگست 2013 پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار اعجاز نائک جان بحق ہوا جس واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی اکبر بھٹو کو گرفتار کرکے سینٹرل جیل لاڑکانہ منتقل کیا جس مقدمے کی سماعت گذشتہ روز انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی جہاں پر جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم علی اکبر بھٹو کو عمر قید کی سزا سنای۔
دوسری جانب سکستھ سیشن جج الیاس میمن کی عدالت میں سال 2010 میں تھانہ گیریلو کے حد گاؤں غلام علی زہرانی میں قتل کیے گئے محمد یعقوب زہرانی کے قتل کے مقدمے کی سماعت کی جس میں جرم ثابت ہونے پر سینٹرل جیل میں قید ملزم حیدر بخش زہرانی کو عمر قید کی سزا سنادی۔ بعد ازاں پولیس نے دو ملزمان کو سزا سنانے کے بعد سینٹرل جیل لاڑکانہ منتقل کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
مودی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کےلئے انتہائی ظالمانہ کارروائیاں کررہی ہے ، رپورٹ
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.