محکمہ صحت غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا

پیر 6 نومبر 2017 21:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء) محکمہ صحت غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا، محکمہ صحت نے کمپنیوں کی تھرڈ پارٹی کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دیں، مالی سال 2015-16 میں غیر معیاری ادویات فروخت کی گئی تھیں، زائد المعیاد ادویات کی فروخت سے حکومت کو کروڑوں کا نقصان ہوا تھا، ذرائع کے مطابق کمپنیوں کے خلاف کارروائی کر کے حکومتی خزانے کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا۔