Live Updates

بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے، اعظم سواتی

منگل 29 اپریل 2025 23:36

بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے، اعظم سواتی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2025ء)رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔سرحدی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں کہا ہے کہ ہمارے فوجی جوان ملک و قوم کی حفاظت کیلئے تیار کھڑے ہیں۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات