ْمیرپور کے تاجروں اور شہریوں کے مفاد کی خاطر اپنی جدو جہد جاری رکھوں گا‘چوہدری محمود احمد
کچھ نام نہاد تاجر لیڈر صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات اور خوشحالی کیلئے کام کر رہے ہیں انھیںتاجروںکے مفادات سے کوئی غرض نہیں
پیر 13 نومبر 2017 12:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجراں اتحادا گروپ چوہدری محمود احمد نے اپنے بیان میں کیا ، انھوں نے کہا کہ کچھ نام نہاد تاجر لیڈر صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات اور خوشحالی کیلئے کام کر رہے ہیں انھیںتاجروںکے مفادات سے کوئی غرض نہیں۔
میرپور کے عوام جانتے ہیں کہ میرپور کے عوام کے مسائل پر کون اپنی آواز بلند کرتاہے۔اتحاد گروپ خالصتا تاجروں کا پلیٹ فارم ہے۔ہم کسی بھی سیاسی چھتری کے نیچے کام نہیں کررہے ہیں ۔ہم نے ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دیا ہے۔میں نہ ڈرنے والا ہوں اور ہ ہی جھکنے والا میرپور کے عوام کی خاطر اپنی جدو جہد مسلسل جاری رکھوںگا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.