چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ ایم تبسم آفتاب علوی نے عدالت العالیہ سرکٹ کوٹلی پرمقدمات کی سماعت کے سلسلہ میں عدالت العالیہ کے دورہ کی منظور ی دیدی

منگل 21 نومبر 2017 14:45

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2017ء) چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی نے عدالت العالیہ سرکٹ کوٹلی پرمقدمات کی سماعت کے سلسلہ میں عدالت العالیہ کے دورہ کی منظور ی دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

رجسٹرار عدالت العالیہ سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی اور جسٹس صداقت حسین راجہ جج عدالت العالیہ20-11-2017تا25-11-2017عدالت العالیہ سرکٹ کوٹلی پر مقدمات کی سماعت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :