
اسلام آباد میں 3D لیپو ٹیکنالوجی سے صرف 45 منٹ میں 1 انچ پیٹ کم کرنے کاعملی مظاہرہ
پیر 4 دسمبر 2017 10:03

وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ایک تقریب دوران نان سرجیکل 3Dلیپو ٹیکنالوجی کے لائسنس یافتہ 3D لائف سٹائل کو پاکستان میں متعارف کرا دیاگیا۔ پاکستان میں اسے کراچی،لاہور اور اسلام آباد میں 10 کلینکس کے ساتھ لانچ کیاگیاہے۔
3Dلائف سٹائل نے پاکستان میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے امتزاج سے چہرے اور جسم کے نان سرجیکل ٹریٹمنٹ کےلیے مکمل اور قابل عمل اپروچ متعارف کرائی ہے۔
(جاری ہے)
یہ تقریب ایف 8 اسلام آباد میں چارورگی(Chirurgie) میں منعقد ہوئی۔
ٹریٹمنٹ کے عملی مظاہرے کے لیے حاضرین میں سے ایک رضاکار کا انتخاب کیا گیا اور ان کے بڑھے ہوئے پیٹ کی ابتدائی پیمائش لی گئی۔3Dلائف اسٹائل کی پاکستان میں درآمد کردہ خصوصی مشین کے ذریعے 45 منٹ تک ٹریٹمنٹ دی گئی۔ ٹریٹمنٹ کے اختتام پر دوبارہ پیمائش لی گئی تو بڑھے ہوئے پیٹ میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ ڈاکٹر ہمایوں محمند کے مطابق یہ تبدیلی عارضی نہیں بلکہ مستقل ہے اور مردوں کے بجائے خواتین پر یہ تکنیک زیادہ سود مند ثابت ہوتی ہے۔

مزید اہم خبریں
-
بھارت نے اپنی بندرگاہوں کے ذریعے دیگر ممالک کو پاکستان کی امپورٹ ایکسپورٹ روک دی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی
-
معدنیات بل سے متعلق عمران خان نے اہم احکامات دیئے ہیں، جنید اکبرخان
-
ایف بی آر کو بغیر اجازت و پیشگی اطلاع بینک اکاؤنٹس سے رقم ضبط کرنے کا اختیار دیدیا گیا
-
متعصبانہ الگورتھم سے دنیا بھر میں آزادی صحافت کو خطرہ، یو این چیف
-
فرائض کی انجام دہی میں غزہ کے صحافیوں کو المیوں کو سامنا
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی کا رجحان، آج مزید 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی
-
کہتے ہیں ریکوڈک آئے گا تو پاکستان کے مسائل ختم ہو جائیں گے
-
عمران خان اس وقت مشکل میں ہے، مر جاؤں گا لیکن بانی پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑوں گا
-
بھارت کی جانب سے کسی بھی مس ایڈونچر کا خطرہ تاحال کم نہیں ہوا
-
یومیہ اجرت پر کام کرنے والے یوٹیلٹی اسٹورز کے 3 ہزار ملازمین نوکریوں سے فارغ
-
کراچی ملک کا اقتصادی حب ہے لیکن پیپلز پارٹی کی کراچی دشمنی مسلسل جاری ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.