
تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
صوبے میں سیلاب کے باعث انتظامیہ نے پنجاب یونیورسٹی میں کلاسز کا آغاز ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا
ساجد علی
اتوار 31 اگست 2025
14:31

(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے باعث بہاولنگر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا کہ سرکاری و نجی سکول ، کالجز اور جامعات 5 ستمبر تک بند رہیں گے، اسی طرح اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز میں بھی سرگرمیاں معطل رہیں گی، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب کے باعث کیا گیا ہے۔
دوسری طرف سیلاب کے باعث پنجاب یونیورسٹی میں کلاسز کا آغاز ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا، رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کا نوٹیفکیشن میں کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کلاسز کا آغاز ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیا گیا ہے، پنجاب یونیورسٹی میں یکم تا 7 ستمبر زیرو ویک ہوگا، تاہم ہاسٹلز کی الاٹمنٹ کا سلسلہ جاری رہے گا اور کلاسز کا آغاز 8 ستمبر سے کردیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری حکومت پر کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں، شہبازشریف کا دعویٰ
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی موت؛ فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے
-
وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کی ملاقات، باہمی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم
-
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، چینی طریقےقدرتی آفات سے نمٹنے میں سود مند ثابت ہوں گے، وزیراعظم
-
تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سیلابی صورتِ حال ختم ہونے کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگا کر ازالہ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
-
رپورٹنگ ویڈیوز سے مشہور ہونیوالی مہرالنساء کے سوشل میڈیا پیجز بی بی سی کا نام استعمال کرنے پر بند
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلاب زدہ علاقے کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
-
بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون کے 3 نومولود دم توڑ گئے
-
حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.