دبئی ، گرفتاری سے بچنے کے لیے گاڑی پولیس آفیسر پر چڑھانے کے جرم میں امارتی سپاہی کو جیل کی سزا
سعدیہ عباس جمعہ 8 دسمبر 2017 17:53
(جاری ہے)
پراسیکیوٹر نے اس سپاہی پر جان بوجھ کر پولیس آفیسر کو گاڑی کے نیچے کچلنے ، زخمی کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا چارج لگایا ہے۔
اس سپاہی نے جس پولیس آفیسر پر حملہ کیا تھا اس کے ساتھ جائے حادثہ پر ایک اور آفیسر موجود تھا جسنے سپاہی کے خلاف شکایت درج کرائی تھی ۔ ریکارڈ کے مطابق واقعہ 21 اگست 2017 کو پیش آیا تھا اور اسی دن دبئی کے الرفعہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی گئی تھی۔ سپاہی جائے واقعہ سے فرار ہو گیا تھا جسے بعد میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ عدالت میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پولیس آفیسر کے بازو کی کہنی میں چوٹ آئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.